بکری گائے وغیرہ کے گا بھن کرانے کی اجرت
سوال
بھینسا، یا بکرے سے بھینس یا بکری کو گا بھن کرانا اجرت دے کر حرام ہے، لیکن اگر کوئی چنے دانہ گھاس وغیرہ سے بھینسا یا بکرے وغیرہ کے کھانے کو دے تو جائز ہے یا نہیں؟ اس وقت پریشانی یہ ہے کہ عام طریقہ سے گاؤں میں گاؤں والے یعنی پورے گاؤں کی طرف سے جیسا کہ پہلے طریقہ تھا کہ بھینسا چھوڑ رکھا ہے، اور وہ پورے گاؤں میں گھاس وغیرہ کھاتا پھر رہا ہے، اور تمام ہی گاؤں والے اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں، وہ تو ختم ہوئی، اب بکرے رکھنے والوں کو یہ پریشانی کہ بکری کو گا بھن کہاں کرائیں، بغیر دس پانچ روپئے دیئے کام نہیں چلتا، تو اس صورت…
جواب
بکرے سے کام لینا ہے، تو اس کی اچھی طرح دعوت کر دیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔