کاروبار کی ترقی میں ملازم کا حصہ
سوال
اسی دوران فرم مذکورہ کے مالکان نے اپنے بچوں کے نام سے ایک نیا فرم دیگر دوکان پر پی وی سی (ربڑ کی قسم) کے جوتوں کا تھوک فروش کاروبار شروع کیا، اس کے شرکاء الگ سرمایہ الگ جگہ کاروبار الگ اور سابقہ فرم کے کاروبار میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی، بلکہ سال بسال بڑھتا ہی رہا، نئے فرم کا کاروبار بھی نہایت تیزی سے دیگر دوکان پر چلتا رہا، اس کے ملازم کار کرد اور محرر (حساب لکھنے والا)
جواب
اگر کام زیادہ ہو جائے، تو ملازم معاملہ کرلے کہ آئندہ میری تنخواہ میں اتنا اضافہ ہو جائے، تب میں کام کرونگا، ورنہ میرا استعفاء ہے، دوکان میں ترقی کی وجہ سے ملازم کی تنخواہ میں اتنا اضافہ کر دینا بحیثیت معاملہ واجب نہیں، البتہ بطور شکرانہ اور حق خدمات کے صلہ میں اخلاقاً اضافہ کر دینا چاہئے، کیوں کہ اس ترقی میں ملازم کی محنت و دیانت کو زیادہ دخل ہے، لہذا وہ بھی مستحق اضافہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔