الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

انکم ٹیکس اور سیل ٹیکس لکھنے کی ملازمت

سوال

کھاتے کا کام جس میں سیل ٹیکس، انکم ٹیکس لکھا جاتا ہے اور گورمنٹ کو دکھانے کے لئے الٹا سیدھا بلکہ برائے نام انکم اور سیل دکھا کر خانہ پوری کی جاتی ہے؟ (۱) سوال یہ ہے کہ یہ کام کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟ (۲) یہ کھاتے کا کام کر کے اجرت لینا جائز ہے یا نہیں؟ (۳) گورمنٹ کو دھوکہ دیگر انکم ٹیکس بچانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

(۱/۲/۳) کھاتے میں کچھ کام صحیح ہوا کچھ کام غلط ہوا، اس کی وجہ سے پورے کام کو اور اس کی اجرت کو نا جائز نہیں کہا جائیگا، جائز کام کی اجرت جائز نا جائز کام کی اجرت نا جائز ہے گورمنٹ کو دھوکہ دینے کے لئے غلط اندراج کر لینا تو آسان ہے، لیکن یہ در حقیقت قانونی چوری ہے، پکڑی بھی جاسکتی ہے، اور پکڑی جانے پر بطور جرمانہ مالی سزا بھی ہو سکتی ہے مالک کا اعتماد بھی ختم ہو سکتا ہے، مال…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو