مالی جرمانه
سوال
میرے گھر میں ہرن پلا ہوا تھا، کہ پڑوس کے کتے نے اس پر حملہ کر دیا اس پر ہرن بھاگ کر تالاب میں جا گھسا اس کے پیچھے کتا بھی ہولیا، اور وہ بھی تالاب میں گھس گیا، اس کے بعد کتا تو نکل گیا، مگر میرے ہرن کی حالت خراب ہوگئی، لوگوں نے کہا کہ مرجائیگا، اس لئے میں نے اس کو ذبح کر دیا، اور لاکر پڑوسیوں کے گھر پر ڈال کر تھانہ میں رپوٹ لکھوادی، تھانہ دار آیا اور پکڑ کر لے گیا، بعد میں چیر مین نے صلح کرادی، کہ ہرن کا گوشت وغیرہ بھی میرے پاس رہے گا، اور ستر ۷۰ روپیہ جرمانہ بھی مجھے دلوا دئیے، تو یہ ۷۰ / روپیہ جرمانہ لینا میرے…
جواب
ان لوگوں نے قصداً اپنے کتے کو آپ کے ہرن کو شکار کرنے کے واسطے نہیں چھوڑا اور پکڑنے کے لئے برانگیختہ نہیں کیا، بلکہ کتا از خود اس پر حملہ آور ہوا، اور ہرن جان بچانے کے لئے بھاگا، کتا اس کا تعاقب کرتا رہا حتی کہ تالاب میں گھس گیا، پھر اس کی حالت خراب دیکھ کر دوسروں کے کہنے پر آپ نے اس کو ذبح کر لیا، فیصلہ میں وہ ہرن بھی آپ کے پاس رہا، اور ہرن کا جرمانہ ۷۰ روپیہ بھی آپ کو ملا، اس…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔