الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مالی جرمانه

سوال

مجرم پر مالی جرمانہ کرنا کیسا ہے اور اسکے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہئے؟

جواب

مال کا جرمانہ شرعاً ناجائز ہے، اگر مجرم کے ذمہ حقوق العباد ہے تو ان کو ادا کرے یا معاف کرائے، اور خدا کے سامنے صدق دل سے توبہ کرے، امید ہے کہ قصور معاف ہو جائے گا، اگر آئندہ بھی اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے تو اس کو ترک تعلقات کی سزا دیجائے تو ”وفی شرح الآثار التعزير بالمال كان في ابتداء الاسلام ثم نسخ اه والحاصل أن المذهب عدم التعزير باخذ المال، ردالمحتار، ج۳، ص ۲۴۶

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو