مالی جرمانه
سوال
قومی پنچائت میں یہ قانون سر پیچ اور دیگر اشخاص نے مقرر کیا کہ جس شخص سے کوئی خطا سرزد ہو تو اس کی سزا روپیہ کا جرمانہ ہوگی، لہذا یہ جرمانہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
مال کا جرمانہ ناجائز ہے، احکام شرعیہ کی پابندی کے لئے کوئی دوسری سزا ترک تعلقات وغیرہ کی دی جائے، وفرك الاذن وبالكلام العنيف وبنظر القاضي له بوجه عبوس وشتم غير القذف لا بأخذ مال في المذهب، تنوير والحاصل ان المذهب عدم التعزير باخذ المال، شامی، ۳۷۵۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔