ناجائز تعلق کی بنا پر مالی جرمانہ عائد کرنا
سوال
زید کی بیوی اور بکر میں ناجائز تعلق پیدا ہو گیا، گاؤں والوں نے بکر پر کچھ روپیہ جرمانہ کے طور پر عائد کیا، بکر نے وہ روپیہ دیدیا، تو کیا وہ روپیہ دین کے کام میں لگایا جا سکتا ہے؟ مثلاً مسجد کی تعمیر یا بچوں کے معلم کی تنخواہ میں دیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
مالی جرمانہ درست نہیں، جولیا ہے واپس کر دیا جائے، کسی اور کام میں خرچ نہ کیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔