الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شوہر کو حق تعزیر

سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ مولوی اشرف علی صاحب اپنے بہشتی زیور میں بچہ کو دودھ پلانا عورت پر واجب کہتے ہیں اور عورت کے انکار پر مرد کو جبر کرنے کا حکم نہیں تو اس لئے جب واجب پر جبر کرنے کا حکم نہیں، تو نماز روزہ فرض ہے، اس پر عمل کرانے میں کیا حکم ہے، اور عورت کہنے سے عمل نہ کرے، تو اس کے واسطے کیا حکم ہے؟

جواب

دونوں عبارتیں بحوالہ حصہ وصفحہ تحریر کریں، نماز، روزہ، اگر ترک کرے تو مرد کو حق ہے کہ اس کو مناسب سزادے ایسے ہی ہر معصیت پر جس میں کہ حد مقرر نہیں۔ کذافی البحر الرائق، ج ۵ ص ۵۳

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو