شادی میں گولہ داغنے کی سزا
سوال
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ مسمی منصرف کے لڑکے کی شادی تھی، بارات کے دن جب کہ منصرف گھر پر موجود نہیں تھے، تین چار میل کے فاصلہ پر ایک بازار گئے ہوئے تھے، ان کے بھانجے نے جو دوسرے گاؤں کا رہنے والا ہے، ایک گولہ داغ دیا، شام کو قریب بارات روانہ ہوئی، اور راستہ میں ان کے ساتھی مسمی جمیل الدین نے منصرف سے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ تمہارے ساتھ گولے بھی ہیں، اور مکان پر داغے جائیں گے، اس کی تحقیق کرلو، اگر ایسا ہے تو میں نہیں جاؤنگا، چنانچہ منصرف نے اس شخص کا پتہ لگایا تو اس کے پاس گولہ برآمد ہوا، جس کو…
جواب
(۱) اگر واقعہ اسی طرح ہے تو منصرف کو تعزیر کرنا سزاد بنا شرعاً درست ہی نہیں۔ (۲) بلا جرم برادری سے خارج کرنے کا حق نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔