دھوکہ سے خنزیر وکتے کا گوشت لوگوں کو کھلانا
سوال
جو شخص خنزیر یا کتے کا گوشت لوگوں کو کثرت سے دھوکہ دے کر کھلا چکا ہوتو معلوم ہونے کے بعد اس کی شریعت میں کیا سزا ہے؟
جواب
وہ سخت تعزیر کا مستحق ہے، جس کی تعیین امام کی صواب دید پر ہے، جس کو تعزیر کا حق ہے، عوام تو اتنا ہی کر سکتے ہیں آئندہ اس پر اعتماد نہ کریں، اس سے میل جول نہ رکھیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔