اولاد الزنا کا کیا قصور ہے؟
سوال
کسی مرد وعورت کے ناجائز تعلقات سے جو اولاد پیدا ہوتی ہے وہ برادری میں حرامی کہی جاتی ہے، اور برادری سے خارج کر دی جاتی ہے، میری سمجھ میں نہیں آتا، کہ قصور والدین کا ہے، لڑکے پر دھبہ کیوں قیامت تک آخر کار لگا رہتا ہے؟
جواب
ایسی اولاد کا قصور نہیں، جو کچھ سزا ہے وہ نا جائز حرکت کرنے والوں کے لئے ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔