الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زنا کس کا حق ہے؟

سوال

زناحق اللہ ہے یا حق العبد ہے؟ اگر حق اللہ ہو تو اس صورت میں کسی شخص نے کسی عورت سے زنا کیا، تو کیا اس صورت میں اللہ سے معافی مانگنے کے بعد اس عورت سے معافی مانگنا پڑے گی یا نہیں؟

جواب

اگر جبراً بغیر عورت کے رضا مندی کے زنا کیا ہے تو اس عورت سے بھی معافی طلب کرے، اگر وہ شوہر والی ہے تو شوہر سے بھی معافی مانگے، گو صاف لفظوں میں نہ ہو، گول مول مجہول طریقے پر ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو