بیوی اجنبی کے ساتھ زنا میں ملوث ہو تو دونوں کو ہلاک کرنا
سوال
اس وقت اسلامی حکومت کا نفاذ تو ممکن ہی نہیں، اگر شوہر کو یہ معلوم ہو جائے کہ بیوی نے فلاں شخص کے ساتھ زنا کر لیا ہے، تو دونوں کو گولی مار کر ہلاک کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
طلاق دیکر تعلق زوجیت کو ختم کر دینا چاہئے، کذافی سنن ابی داؤد یہ اصل حکم ہے، لیکن اگر بغیر اس بیوی کے گزارہ دشوار ہو تو پھر اس کو رکھ بھی سکتا ہے، جیسا کہ اس روایت میں موجود ہے، در مختار میں بھی ایسا ہی ہے قتل کرنا یا بذریعہ سحر ہلاک کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔