زوجہ کو زنا کرتے ہوئے دیکھ کر قتل کرنا
سوال
اگر کسی مرد نے اپنی زوجہ کو زنا کرتے ہوئے دیکھ لیا اور غصہ میں آکر زانی مرد وزوجہ کو قتل کر دیا، تو اس صورت میں دیت لازم ہوگی یا نہیں؟
جواب
اگر اسلام کا قانون نافذ ہو تو ایسی حالت میں دیت لازم نہ ہوگی،” ويكون التعزير بالقتل كمن وجد رجلا مع امرأة الى قوله ولو كان مع امرأته ويزنى بها اومع محرمه وهما مطاوعان قتلهما جميعاً“ درالمختار ج ۳ ص ۱۷۹ -
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔