بیوی کو زنا کرتے ہوئے دیکھ کر قتل کا حکم
سوال
اگر کسی شخص نے اپنی زوجہ کو کسی مسلم یا غیر مسلم سے زنا کراتے دیکھا تو غصہ میں آکر اپنی زوجہ وزانی کو قتل کر دیا، تو اس قاتل پر شریعت میں کیا حکم ہے؟ جبکہ شرع میں حاکم وقت کو فیصلہ دینے کا حق ہوتا ہے، اور ہمارے ملک میں ظاہر ہے کہ شرع کے مطابق فیصلہ نہیں ہوتا؟
جواب
اس مسئلہ میں تفصیل ہے جو کہ فتاوی عالمگیری، ج ۲ ص ۲۳۶ میں مذکور ہے، سئل الهندواني عن رجل وجد مع امرأته رجلاً ايحل له قتله قال ان كان يعلم انه ينزجر عن الزنا بالصياح والضرب بمادون السلاح لا يحل وان علم انه لا ينزجر الا بالقتل حل له القتل وان طاوعته المرأة حل له قتلها ايضاً كذافي النهاية
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔