منکوحہ سے زنا میں حق العبد بھی فوت ہوا
سوال
ایک عالم زنا کو حق العبد بتاتے ہیں، اور دوسرے نہیں بتاتے کس کا قول درست
جواب
فتح المبین میں لکھا ہے، جس عورت کا شوہر موجود ہو اس سے زنا کرنا حق العبد بھی ہے حق اللہ ہونا تو ظاہر ہے، لہذا دونوں عالموں کا قول صحیح ہے، ایسا شخص حق اللہ اور حق العبد ہر دو کا ضائع کرنے والا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔