الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

طلاق کے بعد عورت کو رکھنے کی سزا

سوال

اگر شوہر اپنی بیوی کو طلاق دینے اور عدت گزارنے کے بعد بلا نکاح اپنے یہاں رکھے اور عورت رہے تو شرع شریف میں ایسے مرد وعورت کے ساتھ کس قسم کا سلوک کیا جانا چاہئے؟

جواب

اگر حکومت اسلامیہ ہو اور قواعد شرعیہ کے موافق ان دونوں کا جماع کرنا ثابت ہو جائے، تو چونکہ یہ زنا ہے، اس لئے حد زنا (رجم یا جلد) جاری کی جائے کہ اگر جماع کرنا ثابت نہ ہو تو ان پر تعزیر ہوگی اور حکومت اسلامیہ نہ ہونے کی صورت میں ان سے عام مسلمین کو قطع تعلق کر دینا چاہئے تا کہ وہ تنگ آکر توبہ کر لیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو