غیر مسلم کا ہدیہ
سوال
غیر مسلم سود خور کا ہدیہ لینا مسلمان کے لئے درست ہے یا نہیں؟
جواب
جو سود مسلم کے لئے حرام ہے وہ غیر مسلم کے لئے بھی حرام ہے، لہذا اگر وہ سود سے ہدیہ دیتا ہے تو اس کا لینا نا جائز ہے، اگر حلال سے دیتا ہے تو کسی ضرورت اور مصلحت کے لئے لینا درست ہے لیکن محبت یا اس کی اور اسکے دین کی عظمت کے لئے لینا نا جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔