غیر مسلم کا صدقہ یا ہبہ
سوال
ایک کافر برہمن نے کوئی گائے یا بکری خدا واسطے دی تو اس کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟ اور مذکورہ چیزوں کے علاوہ اور اشیاء کھانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جو چیز ثواب سمجھ کر خدا واسطے دے اور وہ مسلمان کے مذہب میں حلال ہو اس کا لینا اور کھانا درست ہے، اگر کوئی عارض ہو مثلاً یہ کہ وہ احسان جتلائے گا، عار دلائے گا، دباؤ ڈالے گا، تو نہ لے، جو کچھ وہ بتوں کی نذر اور نیاز سے دیے اس کو بھی نہ لے، اگر مسلمان مالدار ہے، تو پھر صدقہ اور خیرات کی چیز نہ لے، جو کچھ تہوار کی تعظیم میں دے اسکو بھی نہ لے، جس چیز کے لینے سے تعلق قلبی کا اظہار…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔