الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کوٹ کے کپڑے کا ہدیہ

سوال

میرے کچھ عزیز کوٹ، پتلون وغیرہ استعمال کرتے ہیں، اگر میں ان کیلئے پتلون کا کپڑا یا پیٹی (جس سے کمر کسی جاتی ہے) لیجاؤں تو مجھے ثواب ملے گا ہدیہ کا یا نہیں؟

جواب

آپ کوٹ پتلون بنانے کی نیت سے کپڑا نہ لیجائیے بلکہ ایسالباس بنانے کے لئے لیجائیے جس کا استعمال بلا تکلف درست ہے کہ پیٹی کمر پر باندھنا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو