غیر مسلم کا ہدیہ و تحفہ دینا ولینا
سوال
(۱) دیوالی کے موقعہ پر ہندو گنے کو پوجتے ہیں کاشتکار مسلمان ہندوؤں کو گنے دیتے ہیں، اگر نہ دیں تو مضرت کا اندیشہ ہے اور وہ کھیل دیتے ہیں۔ (۲) بغیر مضرت کے اندیشہ کے مسلمانوں کا ہندوؤں کو گنے دینا اور ہندوؤں سے کھیل بتاشے وغیرہ لینا کیسا ہے؟
جواب
(۱) کفار سے محبت اور دوستی کا تعلق رکھنا شرعاً نا جائز ہے، البتہ دنیوی ضروریات کے لئے معاملات کا تعلق رکھنا درست ہے، لہذا اگر گنے نہ دینے میں کاشتکار کو مضرت کا اندیشہ ہے تو اس مضرت سے بچنے کیلئے گنے دینا درست ہے، اگر کوئی مضرت کا اندیشہ نہیں تو چونکہ اس سے دوستی اور محبت کا اظہار ہوتا ہے، اس سے بچنا چاہئے؟ (۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔