الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مال معطی کی تفتیش کہ حرام ہے یا حلال؟

سوال

اگر کوئی آدمی کچھ چیز ہدیہ کے طور پر دے تو اس سے یہ پوچھنا کہ یہ چیز حرام ہے، یا حلال یعنی اس چیز کا دریافت کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر حرام و حلال میں شبہ ہو تو اس کے دفعیہ کیلئے دریافت کرنا درست ہے اور بلا وجہ دریافت کرنا کہ اس کو اذیت ہو نہیں چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو