الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پوتے کو ہبہ کر کے پھر رجوع

سوال

زید کے بیٹے عمر کا انتقال ہو گیا، اس کے بعد زید نے اپنا حصہ جو بیٹے کے ترکہ سے اس کو ملنا چاہئے تھا، اپنے پوتے پوتی یعنی عمرو مرحوم کے بیٹے بیٹی کے حق میں زبانی ہبہ کر دیا، اور اپنے عزیزوں کے سامنے اظہار بھی کر دیا، چنانچہ زید کا حصہ اس کے ہبہ کرنے کی بناء پر عمرو کے بیٹے پھر بیٹی کے درمیان تقسیم کر دیا گیا، اور ہر ایک کا حصہ اس کو دیدیا گیا، جس کو تقریباً دس گیارہ ماہ کا عرصہ گذر چکا، اب زید مطالبہ کرتا ہے کہ میرا حق مجھ کو واپس کرو، دریافت طلب یہ امر ہے کہ آیا زید کو اپنے پوتے اور پوتی کے حق میں اپنا حصہ ہبہ کر…

جواب

اس صورت میں زید کو رجوع کرنے کا حق نہیں رہا۔ ”فلو وهب لذى محرم منه نسباً لا يرجع اھ در مختار، ص ۵۱۸ / ج ۴

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو