الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مرض الموت میں جعلی ہبہ نامہ پر دستخط

سوال

ہندہ اپنے بستر مرگ پر عالم نزاع میں ہے، ہندہ کے جیٹھ (شوہر کا بڑا بھائی) نے اپنے ایک سادہ کاغذ (اسٹامپ) پر کسی تحریر اقرار نامہ کے نشان انگوٹھا بغیر ہندہ کی مرضی و خواہش کے جبراً لے لیا، اور نشان انگوٹھا لیتے وقت سوائے اسکے جیٹھ کے کوئی دوسرا گواہ وہاں پر موجود نہ تھا، نشان انگوٹھا لینے کے چند دن بعد ہندہ لاولد فوت ہوگئی، اسکے بعد اس کاغذ کو جس پر ہندہ کا نشان انگوٹھا لیا گیا تھا، ہبہ کی شکل میں تحریری اقرار کرایا گیا، کہ ہندہ نے اپنے ترکہ کی جائیداد اپنے شوہر کو ہبہ کردی، اور بعد میں مذکورہ جیٹھ کے علاوہ مزید تین…

جواب

اگر واقعہ اسی طرح ہے تو یہ کارروائی شرعاً بالکل بیکار ہے، اس سے ہبہ نہیں ہوا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو