بعض اولاد کو کچھ کم بعض اولاد کو کچھ زیادہ دینا
سوال
(۱) مجیب الرحمٰن کے دو لڑکے ہیں، لشکر علی، گوہر علی، لشکر علی کے چار لڑکے ہیں، امداد علی، سیارت علی، جہانگیر علی، منور علی، اور چار لڑکیاں، عزیزن، کلثوم، زینب اور مریم، اور گوہر علی کے صرف ایک لڑکے سدھن علی ہیں، ابھی سب لوگ زندہ ہی تھے کہ اچانک لشکر علی اور گوہر علی کا انتقال ہو گیا ہے، اور ساری چیزیں ابھی مجیب الرحمٰن کے قبضے میں تھیں، زمین جائیداد کے مالک وہی تھے، تو اب لشکر علی اور گوہر علی کے لڑکے اور لڑکیوں کو دادا جان سے کچھ حق ملے گا یا نہیں؟ (۲)
جواب
(۱) مجیب الرحمٰن کے انتقال کے وقت کوئی لڑکا لڑکی موجود نہیں، صرف پوتے پوتیاں ہیں، تو یہ سب دادا کی میراث کے حقدار ہیں، دو حصے پوتے کو اور ایک حصہ پوتی کو ملے گا، سدھن علی لشکر علی کے لڑکوں کی طرح برابر کے شریک ہیں۔ (۲) اگر دادا نے اپنی تندرستی میں (مرض الوفات)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔