الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تبلیغی جماعت کے ساتھ حج کرنا

سوال

زید کا خیال ہے کہ جب حج بیت اللہ کو روانگی ہو تو کسی تبلیغی جماعت میں شامل ہوں، عمر نے جب یہ سنا کہ زید کا خیال یہ ہے کہ جماعت میں شامل ہو جاؤں تو انہوں نے یہ فرمایا کہ جماعت میں شامل ہونے سے بیت اللہ شریف میں جو نماز پڑھو گے اس سے محروم ہو جاؤ گے، اس وجہ سے جماعت تو محلہ در محلہ مسجدوں میں گشت کرے گی، اور وہیں سے نمازیں پڑھے گی، تو ظاہر بات ہے کہ اس ثواب سے محروم رہو گے، تو زید نے یہ جواب دیا کہ دوسروں کو دین کی بات پہنچانا ہی بڑی چیز ہے، اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بڑی تاکید فرمائی ہے، بات یہاں آکر ٹھہری…

جواب

تبلیغی جماعت میں جا کر اصول کے موافق کام کرنے سے نیت کی درستی کا اہتمام ہوتا ہے، قلب میں اخلاص پیدا ہوتا ہے، نماز با جماعت کی پابندی ہوتی ہے، تہجد کی توفیق ہوتی ہے، ذکر سے زبان، قلب کو انس پیدا ہوتا ہے، حج کے زمانے کی جماعت میں حج کے موافق سنت ادا کرنے کی تعلیم ہوتی ہے، حرم محترم اور اہل حرم کے حقوق معلوم ہوتے ہیں، لایعنی باتوں سے حفاظت رہتی ہے، اگر یہ سب چیزیں میسر آئیں تو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو