رکن یمانی کو دور سے اشارہ نہیں
سوال
رکن یمانی سے دور طواف کے وقت رکن یمانی کو کس کس طرح کیا جائے اشارہ مس کرتے وقت دور سے کیا تکبیر پڑھی جائے گی؟
جواب
اس کی طرف اشارہ نہیں کیا جائے گا، نہ ہاتھوں کو چوما جائیگا، بلکہ رکن یمانی سے قریب ہونے کی حالت میں بھی اس کو نہیں چوما جائے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔