حاجی کے گلے میں ہار
سوال
حاجی کے گلے میں لوگ گری اور مکھانے اور کپڑے کے پھولوں، اور گلاب کے پھولوں کا ہار بنا کر ڈالتے ہیں، گلاب اور گیندے وغیرہ کے ہار پھول حاجی کے اوپر پھینکتے ہیں، یہ سب از روئے شرع جائز ہے یا نہیں؟
جواب
یہ سب طریقے خلاف سنت ہیں اور غلط قابل ترک ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔