خسر کے ساتھ حج کو جانا
سوال
میری ہمشیرہ میرے خسر اور ساس کے ساتھ حج کو جانا چاہتی ہے، ان کا کوئی محرم نہیں ہے، کیا یہ ہمشیرہ جاسکتی ہے، یا نہیں؟ ان کا حج ادا ہو جائیگا، یا نہیں؟
جواب
آپکا خسر آپ کی ہمشیرہ کا محرم نہیں ہے انکے ساتھ سفر حج کرنے کی اجازت نہیں، اگر چہ فریضہ ادا ہو جائیگا، لیکن بغیر محرم کے سفر کر نے کا گناہ بھی ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔