الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رضاعی بھائی کے ساتھ حج

سوال

رسولن اور خلیل دودھ شریک بھائی بہن ہیں اور رشتہ میں بھی چازاد بھائی بہن ہیں، رسولن کا کوئی محرم نہیں کہ جس کے ساتھ وہ حج کو جائے کیا وہ خلیل کے ہمراہ حج کو جاسکتی ہے؟

جواب

جاسکتی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو