بوڑھی عورت کا بلا محرم کے حج کرنا
سوال
مسماۃ ہندہ عمر ۵۵ سالہ ہے پردہ نشین بیوہ ہے، وارثوں میں صرف ایک لڑکا جو کہ ملازم ہے لڑکے کی ایک لڑکی جو کہ غیر شادی شدہ ہے، اس کے علاوہ دو بچے چھوٹے وبیوی بھی موجود ہے؟ ایسی صورت میں ہندہ غیر کفوء کے ساتھ حج کیلئے جاسکتی ہے یا نہیں؟
جواب
جائز نہیں جب تک کوئی محرم ساتھ نہ ہو حج کے لئے بھی سفر کرنا گناہ ہے، تاہم اگر حج کیا تو حج بھی ادا ہو جائے گا، الرابع المحرم او الزوج لامرأة بالغة ولو عجوزا ومعها غيرها من النساء الثقات والرجال الصالحين غنية الناسك ص ۱۰ اشاربه الى ان ما استفيد من المقام من عدم جواز السفر للمرأة الابزوج او محرم خاص بالحرة اردالمحتار، ج۲، ص ۱۹۹/۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔