بہن اور بہنوئی کے ساتھ سفر حج
سوال
حج کے سفر کیلئے بیوی مستورات کسی رشتہ دار کے ساتھ سفر حج کر سکتی ہے، شوہر کی بہن (یعنی نند) اور اس کا شوہر کیا اس کے ساتھ سفر کرسکتی ہے؟
جواب
عورت کو اپنے محرم (باپ، بھائی، چچا، ماموں، وغیرہ) اور اپنے شوہر کے ساتھ سفر حج میں جانا چاہئے، بغیر ان کے بہنوئی نندوئی وغیرہ کے ساتھ جانے کی اجازت نہیں، اگر چہ ان کے ساتھ بہن اور نند وغیرہ بھی ہوں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔