عورت کو بلامحرم سفر حج کرنا
سوال
زید اپنی والدہ کو حج میں بلانا چاہتا ہے جسمیں زید کی والدہ کو صرف بمبئی سے جدہ تک بذریعہ ہوائی جہاز بغیر محرم سفر کرنا ہوگا، اور واپسی میں زید خود ساتھ رہے گا، کیا شریعت میں اس کی اجازت ہے؟
جواب
سفر شرعی (۴۸ میل) کی بغیر محرم یا بغیر شوہر کے عورت کو اجازت نہیں، خواہ کسی سواری سے ہو، ہے تو وہ سفر شرعی ہی اس پر احکام شرعی مرتب ہوتے ہیں، مثلاً نماز کا قصر کرنا وغیرہ۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔