فتنہ وفساد پیدا کرنے والے کا حکم
سوال
جو مسلمان حق و انصاف کا دامن چھوڑ دے فتنہ و فساد پیدا کرے دیکھنے میں پرہیز گار وشرعی نظر آوے وہ کیسا شخص ہے کیا حکم ہے؟
جواب
فتنہ و فساد پیدا کرنے اور حق و انصاف کے خلاف کرنے کی وجہ سے گنہگار ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔