۷۸۶ لکھنے کی وجہ
سوال
ایک ہندو سوال کرتا ہے کہ ۷۸۶ کے عدد تم لکھتے ہو اور کہتے ہو کہ یہ بسم اللہ کے عدد ہیں لہذا گزارش یہ ہے کہ اس کا جواب کیا ہے؟
جواب
اگر ۷۸۶ بسم اللہ کا عدد ہے تو اس پر اعتراض کیا ہے تا کہ اس کا جواب دیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔