آب حیات
سوال
آب حیات کیا چیز ہے؟ آیا اس کے اجزاء ہیں یا نہیں؟
جواب
کتب حدیث و تفسیر میں اس کا وجود مذکور ہے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کے قصہ میں آب حیات کی تفصیل ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔