الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گھٹنے کی چوتھائی کی مقدار کیا ہے؟

سوال

گھٹنے کی چوتھائی کی پیمائش کا حساب کیا ہے۔ آیا گھٹنے کے پورے ٹھیکرے سے لگے گا یا اوپر سے۔

جواب

جس حصہ کو گھٹنہ کہا جاتا ہے اس کی چوتھائی مراد ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو