انسان میں عناصر اربعہ
سوال
آدم علیہ السلام کو خدا تعالیٰ نے عناصر اربعہ سے پیدا فرمایا ہے اور ہر عناصر کی کتنی قسمیں ہیں؟
جواب
خلقت آدم علیہ السلام میں عناصر اربعہ ہیں۔ ہر عنصر کی کتنی اقسام ہیں مجھے اس کی تحقیق نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔