نو مسلم کب تک نو مسلم رہے گا؟
سوال
ایک نو مسلم کتنے سال تک نو مسلم کہلایا جائے گا؟
جواب
نو مسلم کا مطلب یہ ہے کہ وہ خود اسلام لایا ہے مسلمان کی نسل سے پیدا نہیں ہوا، اس معنی کے اعتبار سے وہ ساری عمر نو مسلم ہی رہے گا۔ اور یہ کوئی عیب نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔