انتقام کی صورت
سوال
وہ کون سا گناہ ہے جو برابر کا بدلہ لیا جا سکتا ہے؟
جواب
مثلاً کسی نے آپ کا ایک روپیہ چھین لیا تو آپ بھی اس کا کسی طرح ایک روپیہ وصول کر لیجئے، اگرچہ اس میں تعریضاً کذب کی نوبت آئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔