الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نیک عمل کا ثواب پڑوسی کو

سوال

اگر کوئی نیک عمل کرے تو کیا اس عمل کا ثواب بغیر اس کے پہونچائے اس کے ہمسایہ کو بھی مل سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

اگر کسی درجہ میں اس کا تعاون حاصل ہے، تو وہ بھی شریک ہے ورنہ شریک نہیں۔ لیکن اچھے پڑوسی سے نفع فی الجملہ پہونچتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو