کیڑے مکوڑوں کی پیدائش
سوال
جس طریقے سے انسان کی پیدائش کے پہلے اسمیں روح کا فرشتہ روح ڈال دیتا ہے، اسی طریقے سے کیا کیڑے مکوڑے چیونٹی یا اسی طریقے کے جاندار کیا انہیں بھی روح ڈالی جاتی ہے یا یونہی پیدا ہو جاتے ہیں، جیسے اناج میں ہو جاتے ہیں، مچھر ہو جاتے ہیں۔
جواب
کیڑے مکوڑے بھی سب باذن خداوندی پیدا ہوتے ہیں، خود بخود پیدا نہیں ہوتے تفصیلی کیفیت پیدائش کی معلوم نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔