الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عابد بخیل بہتر ہے یا زانی سخی؟

سوال

کہتے ہیں کہ ایک عابد بخیل سے ایک زانی یا سود خور سخی بہتر ہے کیا یہ صحیح ہے؟

جواب

اس لئے کہتے ہیں کہ اس سخی سے دوسروں کی ضرورت پوری ہوتی ہے۔ مگر یہ یاد رہے کہ اس سخاوت کی وجہ سے نہ سود لینے کا جرم ہلکا ہوتا ہے نہ زنا کرنے کا۔ عابد بخیلوں سے دوسروں کی ضرورت پوری نہیں ہوتی ہے مگر اس کی وجہ سے اس کی عبادت ضائع نہیں ہوتی۔ اس کا اجر مستقلاً اس کو ملتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو