چھوٹی باتوں کی تعیین ہر ایک کے بس میں نہیں
سوال
آپس میں چھوٹی باتوں کو پکڑ کر برادری سے بائیکاٹ کر دیتے ہیں ایسا کرنا شرعاً ثابت ہے یا نہیں؟
جواب
چھوٹی باتیں تو زیادہ گرفت کے قابل نہیں ہوتی لیکن کسی بات کے متعلق یہ تجویز کرنا کہ یہ شریعت کی نظر میں بڑی ہے چھوٹی ہے ہر ایک کے بس میں نہیں اس کو ماہرین اور حدود شرع سے واقف حضرات ہی سمجھتے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔