قوم میں تفرقہ ڈلوانا
سوال
قوم میں تفرقہ ڈلوانا پھوٹ ڈلوانا اور نئی شرع قائم کرنا اور نو ایجاد باتیں اور جھوٹ بہتان و اتہام لگانا کیسا ہے؟ اور ایسا کام کرنے والا شخص کون ہوسکتا ہے؟ جواب عنایت فرمائیں۔
جواب
نفسانی اغراض (مال واقتدار کی خاطر) پھوٹ ڈلوانا کبیرہ گناہ ہے حضرت رسول مقبول ﷺ کی لائی ہوئی شریعت کے مقابلے میں نئی شریعت ایجاد کرنا رسول پاک سے بغاوت کرنا ہے جھوٹ، بہتان حرام ہے، مسلمان کو ایسے کاموں کے پاس بھی نہیں جانا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔