الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مشت زنی

سوال

ایک شخص مشت زنی کرتا ہے اس کی شادی نہیں ہوئی عمر رسیدہ شخص ہے۔ ایک شخص کی شادی ہو چکی ہے وہ بھی اس لعنت میں مبتلا ہے اس کے لئے کیا حکم ہے؟

جواب

حدیث شریف میں اس فعل کی مذمت آئی ہے۔ بعض روایات میں اس فعل کے کرنے والے پر لعنت وارد ہوئی ہے۔ جس کی شادی ہو چکی ہے اور بیوی سے صحبت کرنے کا موقع بھی اس کو ہے تو اس کے لئے یہ فعل زیادہ شنیع ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو