زہر ملی ہوئی تاڑی پینے سے کیا خودکشی کا گناہ ہے
سوال
زید کو کوئی نشہ کی چیز پینے کی عادت ہے (مثلاً تاڑی) ایک مرتبہ کسی نے اس تاڑی میں زہر ملا کر دیدیا، جس کو پی کر زید کا انتقال ہو گیا، تو اب خودکشی کا گناہ کس پر ہے، اس کا حکم کیا ہے؟
جواب
اس عادی معصیت کے باوجود صورت مسئولہ میں زید خودکشی کا گنہگار نہیں، لعدم قصوره وعدم علمه.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔