پتلا جلانا
سوال
ہڑتال یا غیر ہڑتال میں کسی مسلم غیر مسلم کا پتلہ بنا کر پورے علاقہ میں مع جلوس نکال کرنا گفته به نعرے لگانا از روئے شرع کیسا ہے؟
جواب
پتلہ بنانا اور اس کو جلانا غیر مسلموں کا طریقہ ہے اس سے بچنا واجب ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔