الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خودکشی کا گناہ

سوال

خودکشی کرنے والے کا کیا حکم ہے اور آخرت میں اس کا کیا عذاب ہے؟

جواب

خودکشی کبیرہ گناہ ہے، سخت عذاب کا موجب ہے مگر جس کا خاتمہ ایمان پر ہو اس کے لئے کبھی کبھی نجات کی صورت ہو ہی جائے گی۔ جس آلہ سے خود کشی کی ہے وہی آلہ اس کے ہاتھ میں ہوگا اور اپنے کو مارتا ہوا اٹھایا جائے گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو