خودکشی کی سزا
سوال
اگر کوئی شخص کسی بناء پر خود کشی کر لے (نعوذ باللہ) تو اس کو کفار کی طرح دائی عذاب ہوگا یا کبھی نجات کی امید کی جا سکتی ہے؟
جواب
اگر خاتمہ ایمان پر ہوا تو نجات کی امید ہے، دائمی عذاب کفار کے لئے ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔